کن بدھا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (کن بدھائی) زیور پہنانے کے لئے کان اور ناک میں سوراخ کرنے والا کاری گر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (کن بدھائی) زیور پہنانے کے لئے کان اور ناک میں سوراخ کرنے والا کاری گر۔